Sifer

کبھی کبھی اپنا آپ سفر لگتا ہے . زیرو، جسکی کوئی جگہ نہیں. بلکل بےکار. لیکن سفر کی ضرورت تو ہر عدد کو ہوتی ہے. کچھ بننے کے لئے سفر جس عدد کے ساتھ لگے اسکی قدرو قیمت کئی گنا بڑھا دیتا ہے. تو اگر تم اپنے آپ کو سفر سمجھتے ہو، تب بھی قیمتی ہو. تب بھی تم بےکار نہیں. تب بھی تم ہر گنتی سے پہلے آؤ گے. ہر گنتی کا آغاز تمہی سے ہو گا. اور ہر ٩ عدد کے بعد ١ دفع تمہاری ضرورت پڑھے گی. اگلے مور پر جانے کے لئے تبدیلی جب بھی آے گی  تم سے آے گی. سفر سے آے گی.  

Durr-e-Shahwar

Comments

Popular posts from this blog

Sin City

The Other Side of the Lake